9جواری گرفتار،سٹے کی پرچیاں برآمد

9جواری گرفتار،سٹے کی پرچیاں برآمد

کراچی(اے پی پی)شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے دورِ محمد گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 جواریوں کے سہولت کار سمیت 9جواریوں جاوید،یاسر، اظفر، ارشد، اسد، محمد فرید، رمضان، منظر علی اور ذوالفقار کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ٹوکن، سٹے کی پرچیاں ، کارڈز اورداؤ پرلگی رقم25ہزار روپے برآمدکرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں