دونوجوانوں کی خودکشی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ مواچھ گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ میں گھروں سے دو افراد فرحان اور سنی کی پھندا لگی لاشیں ملیں، پولیس حکام کے مطابق واقعات خودکشی کا شاخسانہ معلوم ہوتے ہیں۔
بلدیہ مواچھ گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ میں گھروں سے دو افراد فرحان اور سنی کی پھندا لگی لاشیں ملیں، پولیس حکام کے مطابق واقعات خودکشی کا شاخسانہ معلوم ہوتے ہیں۔