عبوری ضمانت منظور

عبوری ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب اور شعائرِ اسلام کی بے حرمتی سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب اور شعائرِ اسلام کی بے حرمتی سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں