اپارٹمنٹ میں آتشزدگی

اپارٹمنٹ میں آتشزدگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کارساز کے قریب واقع ایک اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں نے فلیٹ میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا،آتشزدگی کے باعث سامان خاکستر ہو گیا۔

کارساز کے قریب واقع ایک اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں نے فلیٹ میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا،آتشزدگی کے باعث سامان خاکستر ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں