بند دکان سے چوری

 بند دکان سے چوری

کراچی (این این آئی)شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے ۔متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے باوجود تفتیش میں کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔

شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے ۔متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے باوجود تفتیش میں کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں