جھگڑے میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق

جھگڑے میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن کے علاقے عابد آباد میں جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

 مقتول کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے ہوئی ۔علاوہ ازیں گلشن حدید میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق 55 سالہ سومار پستول چل جانے کے باعث گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں