ٹنڈو آدم:ٹریکٹر ٹرالی اور رکشے کے تصادم میں کمسن بچی جاں بحق
ٹنڈوآدم (نمائندہ دنیا)ٹنڈوآدم سٹی تھانے کی حدود سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی ماروی دختر عبدالواحد تھیم موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔۔۔
ٹنڈوآدم سٹی تھانے کی حدود سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں پانچ سالہ بچی ماروی دختر عبدالواحد تھیم موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جبکہ بچی کے والد عبدالواحد تھیم، ماں زرینہ اور سات سالہ مریم تھیم زخمی ہو گئے۔