8جواری گرفتار،رقم ضبط

8جواری گرفتار،رقم ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیکسن پولیس کا جوئے سٹے کے اڈے پر چھاپہ،8 جواری گرفتار سٹے پر لگنے والی 24 ہزار کی رقم برآمد، ملزمان میں شوکت، نصیر، حسین، عبدالرحمان، ظفر، رب نواز، محمد خان اور آصف شامل ہے۔

ملزمان کے خلاف تھانہ جیکسن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں