مقابلے میں ملزمان زخمی

مقابلے میں ملزمان زخمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران زخمیوں سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کی شناخت شہزاد اور شان کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں