گودام میں آگ لگ گئی

گودام میں آگ لگ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگی تھی۔

 معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں