6سے زائد مقدمات میں نامز د ملزم پکڑا گیا

6سے زائد مقدمات میں نامز د ملزم پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستانِ جوہر پولیس نے 6 سے زائد مقدمات میں نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم کاشف خان ولد نور نواز کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی منشیات آئس برآمد کرلی گئی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے جو قبل از بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں