پٹرول پمپ انتظامیہ اور سالڈ ویسٹ عملے میں جھگڑا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلوچ کالونی پل کے قریب پٹرول پمپ انتظامیہ اورسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے عملے کے درمیان جھگڑا،جھگڑے کے دوران پٹرول پمپ کے گارڈ کی جانب سے مبینہ ہوائی فائرنگ کی گئی۔۔۔
بلوچ کالونی پل کے قریب پٹرول پمپ انتظامیہ اورسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے عملے کے درمیان جھگڑا،جھگڑے کے دوران پٹرول پمپ کے گارڈ کی جانب سے مبینہ ہوائی فائرنگ کی گئی،واقعہ کے بعد سالڈ ویسٹ کے رکشے بڑی تعداد میں پٹرول پمپ پر پہنچ گئے۔