ڈکیت گینگ گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے سپر ہائی وے کے علاقے میں متحرک 3 رُکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔ملزمان ثاقب ولد فتح اللہ، عباس ولد فضل نواب اور شہزاد ولد فتح اللہ کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے ۔
پولیس نے سپر ہائی وے کے علاقے میں متحرک 3 رُکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔ملزمان ثاقب ولد فتح اللہ، عباس ولد فضل نواب اور شہزاد ولد فتح اللہ کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے ۔