چھالیہ کا اسمگلر پکڑا گیا

چھالیہ کا اسمگلر پکڑا گیا

کراچی (این این آئی)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے تھانہ منگھوپیر کے علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث ملزم سلمان کو گرفتار کر لیا۔گاڑی سے 500 کلو سے زائد چھالیہ برآمد ہوئی ۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے تھانہ منگھوپیر کے علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث ملزم سلمان کو گرفتار کر لیا۔گاڑی سے 500 کلو سے زائد چھالیہ برآمد ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں