کورس میں رجسٹریشن شروع

کورس میں رجسٹریشن شروع

کراچی(سٹی ڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات نے پاکستان جاپان انٹلیکٹ فورم کے اشتراک سے جاپانی زبان کی کلاسز کے آغاز کا اعلان کر دیا ۔

 اس سلسلے میں طلبہ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں