ڈی ایس ریلوے کا پپری مارشلنگ یارڈ کا دورہ
کراچی(این این آئی)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی جمشید عالم نے پپری مارشلنگ یارڈ کا تفصیلی دورہ کیا، جاری آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم ہدایات دیں۔
سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی جمشید عالم نے پپری مارشلنگ یارڈ کا تفصیلی دورہ کیا، جاری آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم ہدایات دیں۔