پریس کلب اور کمیونٹی پولیسنگ کی شجرکاری مہم

پریس کلب اور کمیونٹی  پولیسنگ کی شجرکاری مہم

کراچی (این این آئی) شہرِ قائد کو سرسبز بنانے کیلئے پریس کلب نے کمیونٹی پولیسنگ کے تعاون سے خصوصی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر تقریب میں پریس کلب کے اراکین میں 500 سے زائد مختلف اقسام کے پودے تقسیم کیے گئے۔

شہرِ قائد کو سرسبز بنانے کیلئے پریس کلب نے کمیونٹی پولیسنگ کے تعاون سے خصوصی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر تقریب میں پریس کلب کے اراکین میں 500 سے زائد مختلف اقسام کے پودے تقسیم کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں