دو اسٹریٹ کرمنلزپکڑے گئے
کراچی(اے پی پی)شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے 2مبینہ اسٹریٹ کرمنلزکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک30بور پستول بمعہ 3راؤنڈاورنقدی برآمد کرلی ۔ گرفتارملزمان میں جلال ولد عبد الرحمن اورزبیر ولد رحیم علی شامل ہیں۔
شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے 2مبینہ اسٹریٹ کرمنلزکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک30بور پستول بمعہ 3راؤنڈاورنقدی برآمد کرلی ۔ گرفتارملزمان میں جلال ولد عبد الرحمن اورزبیر ولد رحیم علی شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments