گھر سے سترہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد

گھر سے سترہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن تیسر ٹاؤن میں گھر سے سترہ سالہ لڑکے کی لاش ملی۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی اصل وجہ سامنے آسکے گی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...