ربیع الاول میں فل پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

 ربیع الاول میں فل پروف  انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی(اے پی پی)سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ طارق الہی مستوئی کی زیرِ صدارت کرائم کنٹرول اور ربیع الاول کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ایس ایس پی ویسٹ آفس میں منعقد ہوا۔

جس میں ضلع بھر میں کرائم کنٹرول، اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری اور آرگنائزڈ کرائم کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطاق ایس ایس پی ویسٹ نے  ربیع الاول کے دوران مساجد، میلاد اجتماعات اور جلوسوں کی سیکیورٹی کے لئے فل پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...