دہشتگردوں کیخلاف بے رحم آپریشن کیا جائے ،شیعہ علما کونسل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔
کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے ہندوستان ملوث ہیں کالعدم تنظیمیں اسرائیلی بھارتی ایماء پر ملک بھر میں مسلمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنا رہی ہیں دہشتگرد عناصر اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک انکے خلاف بے رحم آپریشن کیا جائے امریکا، اسرائیل اور بھارت کی جانب سے منظم سازش کے تحت پاکستان میں دہشتگردی کو دوبارہ پروان چڑھانے کی ناپاک سازش کی جا رہی ہے جبکہ حکمران خواب غفلت کے مزے لے رہے ہیں یہ مسلکی نہیں بلکہ مسلم پاکستان ہے ، ملکر بچائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments