سانگھڑ:ملازمین کا مطالبات کی منظوری کیلئے مظاہرہ، نعرے بازی
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ ریجن اور پراونشل ہائی ویز ڈویژن ٹریڈ یونین کی جانب سے مطالبات کی منظوری کیلئے مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے گئے۔
مظاہرے میں محکمہ آبپاشی، محکمہ صحت، ایل بی او ڈی، واپڈا، محکمہ ہائی ویز، محکمہ تعلیم سمیت مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین نے شرکت کی۔ شرکا نے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments