اسسٹنٹ کمشنر دوڑ ذاکر حسین کا باندھی اسپتال کا دورہ، تعمیراتی کام کاجائزہ لیا
باندھی (نامہ نگار) باندھی میں اسسٹنٹ کمشنر دوڑ ذاکر حسین نے باندھی اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔
جہاں انہوں نے اسپتال میں جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے اسپتال انتظامیہ سے کہا کہ مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments