کالے بچھوؤں کی فروخت کے 24 ارب کی عدم ادائیگی، فیصلہ محفوظ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کالے بچھوؤں (بلیک اسکارپینز) کی فروخت کے عوض جرمن کمپنی سے۔۔۔
پاکستانی بینکوں میں منتقل کی گئی رقم کی عدم ادائیگی سے متعلق درخواستوں پر فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست گزاروں کے وکیل ساجد محبوب نے موقف اختیار کیا کہ پاکستانی شہریوں نے 23 ارب روپے کے بلیک اسکارپینز جرمن کمپنی کو فروخت کیے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments