کنڈیارو:روہڑی کینال پل پرمقابلے میں زخمی مبینہ ڈاکو گرفتار

کنڈیارو:روہڑی کینال پل پرمقابلے میں زخمی مبینہ ڈاکو گرفتار

کنڈیارو(نمائندہ دنیا)کنڈیارو کے نواحی علاقے ہالانی روہڑی کینال پل پر پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں میں مقابلہ میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتاراور ان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

زخمی ڈاکو کی شناخت لکھمیر عرف لکھو کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کو مقامی اسپتال سے طبی امداد کے بعد گمبٹ اسپتال منتقل کیا گیا، ملزم پر ڈکیتی کے کئی مقدمات درج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...