حیدر آباد:شیشہ پوائنٹس، منشیات کیخلاف کارروائیاں، 36 ملزم گرفتار

حیدر آباد:شیشہ پوائنٹس، منشیات کیخلاف کارروائیاں، 36 ملزم گرفتار

حیدر آباد(بیورو رپورٹ)پولیس کے شیشہ پوائنٹس، منشیات ودیگر سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں 36 ملزم گرفتار کر لئے گئے۔

 پولیس نے متعدد حقے اور دیگر سامان تحویل میں لے لیا، جبکہ 16 مقدمات بھی درج کرلیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران 1,685 عدد مین پوری، 300 عدد گٹکا کے ساشے ، 47 بوتلیں اور 10 لیٹر کچی شراب برآمد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...