سانگھڑ:ڈپٹی کمشنر سے صحافی وفد کی ملاقات، درپیش مسائل پر گفتگو

سانگھڑ:ڈپٹی کمشنر سے صحافی وفد کی ملاقات، درپیش مسائل پر گفتگو

سانگھڑ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صحافی اتحاد سانگھڑ کے وفد نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ سے ملاقات کی۔

 اس دوران صحافیوں کو درپیش مسائل، مشکلات اور صحافتی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ صحافیوں کے ساتھ رابطوں اور باہمی تعاون کو مزید بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...