ورچوئل یونیورسٹی اور سول سروسز اکیڈمی کے درمیان معاہدہ

ورچوئل یونیورسٹی اور سول  سروسز اکیڈمی کے درمیان معاہدہ

سی ایس ایس آفیسرز کی ٹریننگ کیلئے ورچوئل یونیورسٹی اور سول سروسز اکیڈمی کے درمیان معاہدہ ہو گیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی سول سروسز اکیڈمی ڈاکٹر ساجد یوسفانی، ذوالفقار یونس اور سید شبیر اکبر زیدی پر مشتمل تین رکنی وفد نے مفاہمتی یادداشت پہ دستخط کرنے کیلئے ورچوئل یونیورسٹی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ڈاکٹر ساجد یوسفانی اور ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی نعیم طارق نے معاہدے پر دستخط کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں