سنٹرل جیل ساہیوال ،قیدیوں میں عید گفٹ تقسیم

سنٹرل جیل ساہیوال ،قیدیوں  میں عید گفٹ تقسیم

سنٹرل جیل ساہیوال میں حکومت پنجاب کی طرف قیدیوں کو عید گفٹ تقسیم کرنے کے سلسلہ میں ایک تقریب ہوئی

ساہیوال( نمائندہ دنیا)جس کے مہمان خصوصی بابر بشیر تھے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر کے ہمراہ مردو خواتین میں عید گفٹ تقسیم کئے اورانہیں ایڈوانس عید مبارک دی۔ تقریب کے آخر میں ملک وقوم کے استحکام اور خوشحالی کیلئے دعاکی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں