سپیشل ایجوکیشن سنٹر شرقپور میں خصوصی بچوں کے داخلے

سپیشل ایجوکیشن سنٹر شرقپور میں  خصوصی بچوں کے داخلے

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر شرقپور میں خصوصی بچوں کے داخلے جاری ہیں

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ادارہ میں مختلف معذوری کے حامل بچوں کو مفت داخلہ کے ساتھ ساتھ حکومت پنجاب کیجانب سے مفت کتب، یونیفارم، ماہانہ آٹھ سو روپیہ بطور وظیفہ اور مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں