احمد آباد میں7سال سے بند نالہ بحال

 احمد آباد میں7سال سے بند نالہ بحال

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سید یاسر علی گیلانی نے محلہ احمدآباد کا دورہ کیا اور نکاسی آب کی بگڑی صورت حال پر....

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر) انجینئرنگ ونگ کے ساتھ مشاورت سے 7 سال سے بند اور مقبوضہ نالہ بھلیر روڈ کو تجاوزات سے پاک کروایا اور پانی کی روانی شروع کرادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں