ایل سی ڈبلیو یو میں پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اہل امیدواروں کااعلان

ایل سی ڈبلیو یو میں پی ایچ ڈی کے انٹری  ٹیسٹ کیلئے اہل امیدواروں کااعلان

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اورایم ایس کے انٹری ٹیسٹ کیلئے اہل امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا گیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ 21 اکتوبر کو صبح 10 بجے ہوگا۔یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے 13 اورایم ایس کے 44 پروگرامز میں داخلوں کے انٹری ٹیسٹ ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں