ایل ڈی اے :گھوسٹ ملازمین کیخلاف گھیرا تنگ ،تفصیلات طلب

ایل ڈی اے :گھوسٹ ملازمین  کیخلاف گھیرا تنگ ،تفصیلات طلب

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے کے گھوسٹ ملازمین کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا، کون سے ڈائریکٹوریٹ میں کتنے ملازمین ہیں؟

ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات مانگ لیں۔ڈائریکٹر ایڈمن نے 51ڈائریکٹرز کو مراسلہ جاری کردیا۔ تمام ملازمین کا ریکارڈ ازسر نو مرتب کیا جائیگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں