ایرانی قونصل جنرل کا آج دورہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمہوریہ ایران کے لاہور میں تعینات قونصل جنرل مہران موحدفر آج بدھ کو لاہو رپریس کلب کا دورہ کریں گے ۔
قونصل جنرل مہران موحدفر آج بدھ کو لاہو رپریس کلب کا دورہ کریں گے ۔ اس موقع پر وہ خطے کی بدلتی سیاسی صورتحال کے حوالے سے میڈیا سے گفتگوبھی کریں گے ۔