ملازمین کیلئے ہیلتھ سکریننگ کیمپ

 ملازمین کیلئے ہیلتھ سکریننگ کیمپ

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات پر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ملازمین کے لیے۔۔۔

 ہیلتھ سکریننگ کیمپ سیف سٹیز سٹاف و پولیس کیمونیکیشن افسران کے لیے 4 روزہ ہیلتھ سکریننگ کیمپ لگایا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں