ترقیاتی کام جاری

ترقیاتی کام جاری

لاہور (وومن رپورٹر) ڈائریکٹر لاہور سفاری پارک غلام رسول کا کہنا تھا چڑیا گھر میں بھی ترقیاتی کام جاری ہیں۔

ڈائریکٹر لاہور سفاری پارک غلام رسول کا کہنا تھا چڑیا گھر میں بھی ترقیاتی کام جاری ہیں۔ ڈائریکٹر چڑیا گھر عظیم ظفر کا کہنا ہے نئے پودے لگانے کیلئے زمین کو ہموار کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں