ملکی گندم کے اجرا کے سرکاری نرخوں کا اعلان کیا جائے :فلور ملز

 ملکی گندم کے اجرا کے سرکاری نرخوں کا اعلان کیا جائے :فلور ملز

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین چودھری افتخار احمد مٹو نے کہا ہے کہ۔۔۔

 گندم کی نئی فصل آئے چھ ماہ گزر چکے ہیں، آنے والے وقت میں اس میں مزید کمی آئے گی۔ درآمدی گندم کی ملک میں آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ،سستے داموں خریدی گئی گندم مہنگے داموں فلور ملز کو فروخت کر کے ناجائز منافع کمایا جارہا ہے ۔ گندم مافیا کو ناجائز منافع خوری سے روکنے کیلئے ملکی گندم کے اجراکے سرکاری نرخوں کا اعلان کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں