76 فیصد موٹرسائیکل حادثات
لاہور (کرائم رپورٹر ) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1202ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 651افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ ان حادثات میں زیادہ تر تعداد (76فیصد)موٹر سائیکلز حادثات کی ہے ۔
ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1202ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 651افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ ان حادثات میں زیادہ تر تعداد (76فیصد)موٹر سائیکلز حادثات کی ہے ۔