عشرہ رحمت للعالمین ؐمیں صفائی کے خصوصی انتظامات

عشرہ رحمت للعالمین ؐمیں صفائی  کے خصوصی انتظامات

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے عشرہ رحمت للعالمین ؐمیں صفائی کے خصوصی انتظامات کا سلسلہ جاری ہے۔

1200 ورکرز اور 20 افسر تین شفٹوں میں صفائی آپریشن پر مامور ہیں۔ 214 جامع مساجد کی واشنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔سمن آباد ٹاؤن 30، شالیمار ٹاؤن 24، علامہ اقبال ٹاؤن 17 ،راوی ٹاؤن 17، واہگہ ٹاؤن 14 اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں 5 مساجد کی واشنگ مکمل کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں