ورچوئل یونیورسٹی کی موبائل بائیو لیب کا بلوچستان میں قیام

ورچوئل یونیورسٹی کی موبائل  بائیو لیب کا بلوچستان میں قیام

لاہور(سٹاف رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی نے تربت یونیورسٹی، گوادر اور ہائی سکولوں میں پاکستان کی پہلی موبائل بائیو لیب قائم کر دی۔

 ان اقدام کا مقصد بلوچستان میں طلبا کو عملی تعلیم کیلئے جدید ترین سہولیات فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانا ہے ۔ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی نے کہا ہم پاکستان کے ہر کونے میں معیاری تعلیم کو وسعت دینے اور طلبا کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں