خطاطی کی نمائش کا افتتاح

 خطاطی کی نمائش کا افتتاح

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب عامر میر نے الحمرا میں عید میلادالنبی ؐ کی مناسبت سے خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا۔

 الحمرا میں عید میلادالنبی ؐ کی مناسبت سے خطاطی کی نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں مختلف شعبہ ہائے جات زندگی سے تعلق رکھنے والے شائقین نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں