ایچ ای ڈی کا جامعہ پنجاب کو نئی بھرتیوں سے روکنے کیلئے خط

ایچ ای ڈی کا جامعہ پنجاب کو  نئی بھرتیوں سے روکنے کیلئے خط

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب یونیورسٹی کو نئی بھرتیوں کو فوری طور پر روکنے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کو لکھے گئے خط میں فوری طور پر بھرتیوں کا عمل روکنے کے لیے کہا گیا ہے ،پنجاب یونیورسٹی میں چار سو کے قریب بھرتیوں کے لیے کام شروع کیا گیا تھا ۔پنجاب یونیورسٹی نے الیکشن کمیشن سے بغیر اجازت بھرتیاں شروع کردی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں