منشابم کو 11اکتوبر تک جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کرنیکاحکم
لاہور(اپنے خبر نگار سے)انسداد دہشت گردی عدالت، سرکاری پلاٹوں پر قبضہ اور ایل ڈی اے افسروں پر حملہ اور فائرنگ کے مقدمہ میں اہم پیش رفت۔۔۔
عدالت نے منشا بم کو11 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ۔انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی ۔پولیس نے ملزم منشا بم کو انسداد دھشت گردی عدالت میں پیش کیا ۔پولیس نے انسداد دھشت گردی عدالت میں منشا بم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔