دودھ کی پاسچورائزیشن اور پیکجنگ کی سہولیات کو اپ سکیل کرنے کا فیصلہ

دودھ کی پاسچورائزیشن اور پیکجنگ کی سہولیات کو اپ سکیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ابراہیم مراد کی زیر صدارت پنجاب لائیو سٹاک ڈیری اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس۔

اجلاس میں لاہور میں فروخت ہونے والے دودھ کو اڈلٹیریشن فری بنانے کا عزم کیا گیا،صوبائی وزیر نے پنجاب لائیو سٹاک ڈیری اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مل کر اس حوالے سے ایک جامع پلان بنانے کی ہدایت کی،محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے مہیا کی جانے والی دودھ کی پاسچورائزیشن اور پیکجنگ کی سہولیات کو اپ سکیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں