تعزیتی ریفرنس

تعزیتی ریفرنس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی میں پروفیسر ڈاکٹر اشرف طاہر کی خدمات اور کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس ہوا۔

 پروفیسر ڈاکٹر اشرف طاہر کی خدمات اور کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس ہوا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود، ڈاکٹر معاذ الرحمان اور دیگر نے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں