طلبا کا مطالعاتی دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)مختلف سکولوں کے طلبا اور اساتذہ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز دیکھیں۔
طلبا اور اساتذہ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز دیکھیں۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے مختلف سکولوں کے دورے کئے۔