گھریلوجھگڑوں پرخاتون سمیت دو افراد کا اقدام خود کشی

گھریلوجھگڑوں پرخاتون  سمیت دو افراد کا اقدام خود کشی

کاہنہ(نمائندہ دنیا)گھریلو جھگڑوں پر خاتون سمیت دو افراد نے خودکشی کی کوشش کی، نشتر کالونی کی 19 سالہ فاطمہ نے شوہر کے ساتھ۔۔۔

 جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر اپنی کلائی تیز دھار آلے سے کاٹ لی، گجومتہ کے رہائشی 21 سالہ بلال نے گھر میں جھگڑے پر بلیچ پی لی دونوں کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں