دفتر محتسب پنجاب میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا

دفتر محتسب پنجاب میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) میجر (ر) اعظم سلیمان خان کی زیر صدارت دفتر محتسب پنجاب میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا۔

صوبائی محتسب نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا اور پاکستان میں بچوں کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے کہا صوبائی محتسب کے دفتر کو بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے آگے بڑھ کر کام کرنا چاہئے ۔محتسب پنجاب نے بچوں کی فلاح و بہبود میں ان کی تربیت، تعلیم اور حفاظت کو لازمی قرار دیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں