کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لائسنس چیک کرنے کا حکم

لاہور(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر مستنصر فیروز نے شہر میں چلنے والی تمام کمرشل، پبلک سروس وہیکلز کے لائسنس چیک کرنے کا حکم دے دیا۔
شہر میں چلنے والی تمام کمرشل، پبلک سروس وہیکلز کے لائسنس چیک کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا سواریوں والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لئے پی ایس وی انتہائی ضروری ہے۔