چورگینگ گرفتار
لاہور(سپیشل رپورٹر)فیصل ٹاؤن پولیس نے چورگینگ کے 2 ارکان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے۔
ملزموں عاطف اور اعجاز کو کوٹھا پنڈ کے قریب گراؤنڈ سے گرفتار کیا گیا، چوری شدہ 5 موٹر سائیکلیں و ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔